بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کی ٹائیگر والے ماسک میں عدالت آمد، ویڈیو وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ)ن(پنجاب کے صدر و سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ شیرکی شکل والا فیس ماسک پہن کر عدالت پہنچے۔ جمعہ کے روزلاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ آصف کی پیشی کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ بھی

عدالت پہنچے تو انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ایک ماسک بھی پہنا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ان کے فیس ماسک پر مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان شیرکی شکل بنی ہوئی تھی۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس فیس ماسک کے ساتھ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے ان کا رنگ بھی فیس ماسک کے رنگوں کے ساتھ میچ کیا گیا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…