پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہاولنگر ( این این آئی ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے افغان ازبک خاتون پاکستان پہنچ گئی ، مدرسے کے طالب علم فہیم الرحمن سے نکاح کرلیا ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کی رہائشی 20 سالہ ازبک دوشیزہ اْولبَاش بی بی دختر نور محمد ویزا لیکر

بہاولنگر پاکستان پہنچ گئیں جہاں عصری تعلیم کے طالب علم 24 سالہ فہیم الرحمن ولد قاری عبدالسلام کے ساتھ مرکزی عیدگاہ جامع العلوم میں نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی مہر فاطمی کے عوض نکاح روحانی پیشوا شیخ الحدیث مولانا جلیل احمد اخون نے پڑھایا. اْولبَاش بی بی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام ، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے میرے لئے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی نوجوان سے شادی کی ہے پاکستان اور فہیم الرحمن سے محبت کے باعث اپنے ملک اور خاندان کی قربانی دی ہے . شرکاء نے نئے جوڑے کو ڈھیروں دعاوں دیں ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…