ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا 13سینئر رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 13 رکن اسمبلی پارٹی سے علیحد گی اختیارکر سکتے ہیں۔ان میں 4 رکن قومی اسمبلی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ہی بتایا تھا کہ نومبر کے پہلے ہفتے… Continue 23reading ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا 13سینئر رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار