بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

چین نے پاکستان کو جدید ترین ہتھیار دے کر بھارت کو پریشان کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے اور کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا، چین اب پاکستان کو پچاس مسلح ونگ لونگ ٹو ڈرون طیارے دینے جا رہا ہے جس پر بھارت پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہے،

ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو چین پچاس مسلح ونگ لونگ II ڈرون طیارے دینے جا رہا ہے، ان طیاروں کے مطابق چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ طیارے مقبوضہ کشمیر جیسے سطح سمندر سے زیادہ بلند علاقوں میں بھارت کی زمینی فارمیشنز کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں، اس کی وجہ چینی میڈیا نے یہ بتائی کہ ان ڈرون طیاروں کے حملے کا جواب دینے کیلئے فی الوقت بھارت کے پاس صلاحیت موجود نہیں ہے۔چینی میڈیا کے مطابق اگر اتنی بڑی تعداد میں پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں ڈرون طیارے داخل ہوتے ہیں تو بھارتی فوج کی زمینی فارمیشنز اس حملے کو روکنے میں ناکام ہو جائیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…