عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیے کو کوڑے میں پھینک دیا، نواز شریف کا بیانیے مسترد، اس کا نتیجہ انہیں مل گیا
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو شکست بھی ہوئی ہے، دھاندلی ہوتی تو تحریک انصاف 14 سے 15 سیٹیں لے لیتی، جو الیکشن یہ جیت جائیں وہ ٹھیک ہوتے ہیں جس میں یہ ہار جائیں وہ… Continue 23reading عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیے کو کوڑے میں پھینک دیا، نواز شریف کا بیانیے مسترد، اس کا نتیجہ انہیں مل گیا