ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور بہتر روابط کیلئے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کے سربراہ وفاقی سیکرٹری داخلہ ہونگے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

اوتھل (این این آئی) بیلہ میں ایک غیر مسلم نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا۔نومسلم کا نام غلام غوث رکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخی شہر بیلہ میں دعوت اسلامی کے دینی مرکز فیضان مدینہ بیلہ کراس پر ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا ہے جامعۃ المدینہ کے ناظم مولانا محمد کلیم مدنی… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی مہربانی سے مالیاتی خسارہ 70 فیصد بڑھ چکا۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے سے اتنے ہی فاصلے پر ہیں جتنے قطب شمالی و جنوبی۔ اس سیاسی کھیل کود میں ان کیلئے عوام کی کوئی حیثیت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید نہ کرانے والوں کے لئے اشتہار… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

حکومت کی انوکھی منطق ، پابندی کے ٹھیک 8روز بعد شادی ہالز اور مارکیز کھولنے کا حکم

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کی انوکھی منطق ، پابندی کے ٹھیک 8روز بعد شادی ہالز اور مارکیز کھولنے کا حکم

فیصل آباد (آن لائن)حکومت کی انوکھی منطق، پہلے شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی، 8 روز بعد پابندی ختم کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے شادی ہالز تقریبات میں کورونا نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ خلاف ورزی پرشادی ہالزکو موقع پرسیل اور مالک کو گرفتار کر لیا جائے گا۔… Continue 23reading حکومت کی انوکھی منطق ، پابندی کے ٹھیک 8روز بعد شادی ہالز اور مارکیز کھولنے کا حکم

آل پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے قومی شاہراہیں بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

آل پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے قومی شاہراہیں بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ (آن لائن)آل پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی کوشش کی گئی تو ملک گیر احتجاجی تحریک سمیت اپوزیشن کے ساتھ مل کر بلوچستان کے قومی شاہراہیں بلاک کردیں گے ایک طرف انٹرنیشنل سکوائش اوپنگ سرمنی میں وزیراعلی بلوچستان سمیت ڈیرھ سے… Continue 23reading آل پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے قومی شاہراہیں بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا

ملک میں صدارتی نظام کے لئے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملک میں صدارتی نظام کے لئے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کے موجودہ نظام کی بہتری اور معاشی ترقی کے حصول صرف اسلامی صدارتی نظام کے نافذ العمل سے ہی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر محمد ساجد نے اپنے جاری بیان میں کیا۔ انہوں نے ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام کے لئے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

گندم سکینڈل تحقیقات میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے،اہم شخصیات رقم بیرون ملک منتقل کرنے میں ملوث نکلیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

گندم سکینڈل تحقیقات میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے،اہم شخصیات رقم بیرون ملک منتقل کرنے میں ملوث نکلیں

کراچی (این این آئی) گندم اسکینڈل تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے، گندم اسکینڈل میں ملوث اہم شخصیات نے رقم بیرون ملک منتقل کیں۔تفصیلات کے مطابق گندم اسکینڈل تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے، اہم شواہد کے بعد نیب نے الگ سے تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات ینٹی منی لانڈنگ ایکٹ… Continue 23reading گندم سکینڈل تحقیقات میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے،اہم شخصیات رقم بیرون ملک منتقل کرنے میں ملوث نکلیں

سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان سےا ینکر پرسن منصور علی خان نے ایک سوال پوچھا کہ آپ کو جہانگیر ترین کے حوالے سے افسوس ہوتا ہے ؟وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کیساتھ 10سال پرانا رشتہ ہے اس ان پر کیس کا افسوس ہوا ہے کیونکہ… Continue 23reading سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب