پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ریپ کیس کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے شائستہ پرویز اور شہری صدف عزیز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریپ کیس میں

ٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ اب جدید ٹیکنالوجی آچکی ہے ایسے میں فنگر ٹیسٹ کا جواز نہیں بنتا۔ عدالت نے ریپ کیس کی تصدیق کے متبادل انتظامات ہونے تک فنگر ٹیسٹ روک دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…