ایسی نالائق ، نااہل ، نکمی ، کرپٹ ، ڈس آنسٹ اور سلگش حکومت شیخ رشید جوش خطابت میں اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں جوش خطابت میں حکومت کو ہی ہدف تنقید بنا گئے۔ وزیرداخلہ بننے کے بعد راولپنڈی میں کی جانے والی اپنی پہلی پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد کی طرف سے اپوزیشن پر… Continue 23reading ایسی نالائق ، نااہل ، نکمی ، کرپٹ ، ڈس آنسٹ اور سلگش حکومت شیخ رشید جوش خطابت میں اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے