ن لیگی سینئر ترین رہنما نے شاہد خاقان عباسی مریم نواز شریف سے بڑے لیڈر قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کو مریم نواز سے بڑا لیڈر قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی مریم نواز سے بڑے لیڈر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پارٹی آرگنائز کرنے میں بڑا کردار ادا کر رہی ہیں۔… Continue 23reading ن لیگی سینئر ترین رہنما نے شاہد خاقان عباسی مریم نواز شریف سے بڑے لیڈر قرار دیدیا






























