ملک پر رحم کریں،ریلوے نہ چلانے والے کووزارت داخلہ دیدی،
اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو دوسال بعد احساس ہوا ہے کہ ایل این جی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، بد قسمتی سے ملک میں ایسی حکومت ہے جسے بات سمجھ نہیں آتی۔جمعہ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد… Continue 23reading ملک پر رحم کریں،ریلوے نہ چلانے والے کووزارت داخلہ دیدی،