کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں ابھی ایسے حالات نہیں ہیں کہ تعلیمی اداروں کو… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان