منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

افسوسناک واقعہ، چھیڑنے سے منع کرنے پر 3 ملزمان نے خاتون کی عزت پامال کر دی،ویڈیو بھی بنا لی

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی ) چک نمبر 201 میں افسوسناک واقعہ، چھیڑنے سے منع کرنے پر 3 مسلح اوباش کی خاتون سے آبرو ریزی، ملزمان نے مسلح ہو کر گھر کی دیور پھلانگ کر آبرو ریزی کی، بے آبرو کرنے کی اور ویڈیو بھی بنالی اور بلیک میل کرتے رہے، ایف آئی آر کے مطابق موقف ملزمان مختلف اوقات میں باری باری آبرو ریزی کا نشانہ بناتے رہے، بلیک میل

کر کے میرے سسر کو نشہ آور چیز کھلا کر میری آبر و ریزی کی،سسر کے ساتھ آبرو ریزی کی بھی ویڈیو بنا لی، بعد میں 12 لاکھ روپے مانگ لیئے، متاثرہ خاتون تھانہ پہنچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ملزم تاحال گرفتارنہیں ہوا،میرے ساتھ ہونے والی زیادتی کا وزیر اعلی پنجاب فوری نوٹس لیں، متاثرہ خاتون کا مطالبہ کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…