منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

عوام کو یہ پیغام ملا ہے حق مانگنے پر ان کی جان لے لی جائے گی، کسان رہنما کی موت پر مریم نواز کا شدید ردعمل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

عوام کو یہ پیغام ملا ہے حق مانگنے پر ان کی جان لے لی جائے گی، کسان رہنما کی موت پر مریم نواز کا شدید ردعمل

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کسان اتحاد کے زخمی رہنما ملک اشفاق لنگڑیال کی ہسپتال میں وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اشفاق لنگڑیال آٹا ،چینی چور حکومت کے تشدد سے شہید ہوئے ،ان کے قتل کی ذمہ دار سلیکٹڈ آٹا چینی چور… Continue 23reading عوام کو یہ پیغام ملا ہے حق مانگنے پر ان کی جان لے لی جائے گی، کسان رہنما کی موت پر مریم نواز کا شدید ردعمل

یوٹیلیٹی سٹورز پر 2کلو چینی تب ملے گی جب آپ اتنی خریداری کریں گے، شرط رکھ دی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹورز پر 2کلو چینی تب ملے گی جب آپ اتنی خریداری کریں گے، شرط رکھ دی گئی

وزیرآباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز پر دھونس کا بازار گرم 2 ۔کلوگرام چینی کے لیے ہزار روپے کے سامان کی خریداری کی شرط ۔عوام کی سفید پوشی کا بھرم اتارنے لگے ۔ زرعی ملک میں اجناس سبزیاں اور ملکی پیداوار بھی پہنچ سے باہر ہو گئیں ۔غریب عوام کے لئے پریشانی میں کمی نہیں آئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر 2کلو چینی تب ملے گی جب آپ اتنی خریداری کریں گے، شرط رکھ دی گئی

سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

وزیرآباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نواز کے راہنما اختر رسول نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینے والے ایک دوسرے کا دماغ کھائیں یا ایک دوسرے سے مار کھائیں کیونکہ سبزیاں دالیں اور اجناس انکی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں ۔عوام کے کھانے کے لیے جھڑکیاں ،شکایات یا پھر مار پیٹ ہی بچی… Continue 23reading سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)امریکی تعاون سے پاٹرنڈ پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی مینجنگ ڈائریکٹر نے پاٹرنڈ توانائی ترسیل منصوبہ کا افتتاح کیا ، منصوبے سے قومی توانائی گرڈ میں 147 میگاواٹ پن بجلی کی… Continue 23reading امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اس بات کا انکشاف دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے، ان کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوچکے… Continue 23reading جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سوئی گیس کمپنی کو اپوزیشن رہنما حنا ربانی کھر سے کروڑ روپے واجبات کی وصولی کیلئے گرفتار کرنے اور مقدمہ قائم کرنے بارے گیس کمپنی کو اجازت دیدی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے 22کروڑ… Continue 23reading حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے رشین فیڈریشن سپیشل فورسز کا دستہ دوہفتے کے طویل دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان افواج پاکستان میجرجنرل بابر افتخار کے مطابق دروزبا5 نامی مشقیں اس بار پاکستان میں ہورہی ہیں جن کا مقصد انسداد دہشتگردی کے حوالے سے ایک دوسرے کے… Continue 23reading روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ق) نے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں وزیر اعظم عمران خان کے ظہرانے کا بائیکاٹ کر کے حکومت سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ ذرائع مسلم لیگ(ق) کے مطابق ق لیگ کے بائیکاٹ کو حکومت سے علیحدگی کا نکتہ آغاز نہ سمجھا جائے۔ بالخصوص وزیر اعظم سمیت مجموعی حکومتی روئیے پر… Continue 23reading وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے 22کروڑ 38لاکھ 18ہزار روپے دبا لئے اور ادائیگی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوئی گیس کمپنی کو اپوزیشن رہنما حنا ربانی کھر سے کروڑ روپے واجبات کی وصولی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا