پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر ’’دباو‘‘ کی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں، حکومت کا دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے بعض حصوں میں آنے والی ان خبروں کو من گھڑت اور قطعی طورپر بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیاگیا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکہ کا ’’دباو‘‘ ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیاجائے۔ میڈیا کے سوالا کے جواب میں… Continue 23reading پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر ’’دباو‘‘ کی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں، حکومت کا دھماکہ خیز اعلان