منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000 روپے اور لڑکوں کو 1500 روپے دیے… Continue 23reading حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی)ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور شیلنگ سے بیہوش ہونے والا کسان رہنما جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ فنانس سیکرٹری ملک اشفاق لنگڑیال کسانوں کے احتجاج میں شامل تھے اور پولیس کی جانب سے کیمیکل ملے پانی کے استعمال اور شیلنگ سے بیہوش ہو گیا تھا۔ ملک… Continue 23reading کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے

لاہور میں بھینس مہنگی اور شیر سستا، لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے شیر کتنے میں فروخت کر دیے؟ حیران کن انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور میں بھینس مہنگی اور شیر سستا، لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے شیر کتنے میں فروخت کر دیے؟ حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات نے ایک ببر شیر ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کیا۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کیا، یاد رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک شیر کی قیمت 45 لاکھ روپے تک ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں شیر بھینس سے بھی کم قیمت… Continue 23reading لاہور میں بھینس مہنگی اور شیر سستا، لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے شیر کتنے میں فروخت کر دیے؟ حیران کن انکشاف

5 لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کا حکم ماننے سے انکار، پارٹی قائد نے سخت حکم دے دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

5 لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کا حکم ماننے سے انکار، پارٹی قائد نے سخت حکم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف واپس نہیں آ رہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی رانا عظیم نے کیا، اس کی وجہ انہوں نے میاں نواز شریف کے حالیہ بیانات کو قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے واپس آنا ہوتا تو وہ ایسے بیانات نہ دے رہے ہوتے۔ رانا… Continue 23reading 5 لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کا حکم ماننے سے انکار، پارٹی قائد نے سخت حکم دے دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوامی شکایات پر عوامی ایکشن،2 افسران کو او ایس ڈی بنا دیا، صنعتکاروں کیلئے بھی اہم اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوامی شکایات پر عوامی ایکشن،2 افسران کو او ایس ڈی بنا دیا، صنعتکاروں کیلئے بھی اہم اعلان

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفدنے صدر خواجہ جلال الدین رومی کی قیادت میں ملاقات کی۔ملاقات میں نئی انڈسٹریز کے قیام اور صنعت و تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیااورڈیرہ غازی خان، تونسہ، وہوا اور سخی سرور میں لنگر خانے قائم کرنے کا… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوامی شکایات پر عوامی ایکشن،2 افسران کو او ایس ڈی بنا دیا، صنعتکاروں کیلئے بھی اہم اعلان

امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عوام کے ساتھ دنیا بھر کی نظریں اس فیصلے کی منتظر ہیں کہ امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جہاں امریکی انتخاب سے متعلق دیگر ہیش ٹیگز ٹرینڈ کررہے ہیں وہیں لوگ الیکشن کے نتائج کا انتظار کرتے ہوئے میمز(مزاحیہ تبصرے)بھی شیئر کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے… Continue 23reading سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد کے علاقے سمندری میں باپ نے اپنی 6 سالہ بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سمندری کے چک نمبر 476 گ ب میں پیش آیا جہاں ریاض احمد نامی شخص نے اپنی 6 سالہ بیٹی… Continue 23reading سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریورس سوئنگ ایجاد کرنے والے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور وزیراعظم عمران خان کے سابق قریبی دوست سرفراز نواز نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کوکین اور چرس پیتے رہے ہیں ، یوٹیوب چینل پر ہاٹ سیٹ ود راشد پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان ان… Continue 23reading عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات