بجلی کی قیمت میں اضافہ کا امکان ،
اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت ستاون پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی ،نیپرا کی پابندی کے باوجود مہنگے ڈیزل سے بجلی کی پیداوار کی گئی نیپرا درخواست پر سترہ دسمبر کو سماعت کرے گا، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافہ کا امکان ،