ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

گستاخانہ فلم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ  نے گستاخانہ فلم”Lady of Heaven”پر پابندی کیلئے شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست پرسیکرٹری پی ٹی اے کو ذاتی حیثیت میں آج پیش ہونے کا حکم اورسیکرٹری آئی ٹی، چیئرمین پی ٹی اے اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے

درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کو درخواست میں فریق بنانے کی بھی استدعا منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے سیکرٹری پی ٹی اے کو ذاتی حیثیت میں آج منگل کو پیش ہونے کا حکم اورسیکرٹری آئی ٹی، چیئرمین پی ٹی اے اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت آج تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…