گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو بچھاڑ کر رکھ دیا ، کتنی سیٹیں حاصل کر لیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان الیکشن کے 23 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں پاکستان تحریک انصاف 9، آزاد امیدوار 7 نشستوں پر کامیاب رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 4، ایم ڈبلیو ایم 1 اور مسلم لیگ ن 2 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو سکی۔نجی ٹی وی… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو بچھاڑ کر رکھ دیا ، کتنی سیٹیں حاصل کر لیں ؟