تحریک انصاف کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ پر حملہ کیا اور پندرہ سے زائد جیالے زخمی ہو گئے ، پی پی رہنما کا بڑا دعویٰ
اسکردو(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مہدی شاہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوںنے پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ پر حملہ کیا اور پندرہ سے زائد جیالے زخمی ہوگئے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پیپلزسیکریٹریٹ پر سوا آٹھ بجے پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کیا، پیپلزسیکریٹریٹ پر پتھراؤ سے 15 سے زائد جیالے زخمی… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ پر حملہ کیا اور پندرہ سے زائد جیالے زخمی ہو گئے ، پی پی رہنما کا بڑا دعویٰ