منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

مہنگائی زیادہ ہے تنخواہ کم، گزارہ ممکن نہیں، 900 سرکاری افسران نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی زیادہ ہے تنخواہ کم، گزارہ ممکن نہیں، 900 سرکاری افسران نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کا تسلسل ہر دور میں رہا ہے خواہ کسی کی بھی حکومت ہو، لیکن اس بار تو مہنگائی نے حد ہی کر دی ہے، اب تو سرکاری ملازمین بھی مہنگائی کا شکوہ کر رہے ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 900 سے زائد… Continue 23reading مہنگائی زیادہ ہے تنخواہ کم، گزارہ ممکن نہیں، 900 سرکاری افسران نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، فیاض الحسن چوہان کےبعد مزید 2 وزراء کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ‎

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، فیاض الحسن چوہان کےبعد مزید 2 وزراء کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل ، فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اب صرفمحکمہکالونیز کے… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، فیاض الحسن چوہان کےبعد مزید 2 وزراء کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ‎

وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا، 3 ماہ میں ایک سو ارب سے زائد گردشی قرضہ بڑھ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا، 3 ماہ میں ایک سو ارب سے زائد گردشی قرضہ بڑھ گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہو گئے، تین ماہ میں ایک سو سولہ ارب روپے گردشی قرضہ بڑھ گیا۔ سیکرٹری توانائی کے مطابق مالی سال 2019 کی پہلی ششماہی میں گردشی قرضہ میں 288 ارب کا اضافہ ہوا،مالی سال 2019 کی دوسری… Continue 23reading وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا، 3 ماہ میں ایک سو ارب سے زائد گردشی قرضہ بڑھ گیا

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں،مٹر 500 روپے کلو اور ٹماٹر بھی پہنچ سے باہر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں،مٹر 500 روپے کلو اور ٹماٹر بھی پہنچ سے باہر

جیکب آباد (آن لائن) جیکب آباد میں مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں،مٹر 500روپے ٹماٹر 200روپے کلو فروخت کئے جانے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں سبزی فروٹ اور دیگر اشیاء خورونوش کے نرخ آسمان کو جا پہنچے ہیں جس کے باعث غریب اور متوسط… Continue 23reading مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں،مٹر 500 روپے کلو اور ٹماٹر بھی پہنچ سے باہر

حکومت کا میگا سکینڈل، نجی پاور کمپنیوں کے 900 ارب روپے معاف کرنے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا میگا سکینڈل، نجی پاور کمپنیوں کے 900 ارب روپے معاف کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)نے اجلاس کی کاروائی کے خلاف عدالتی احکامات کو پارلیمنٹ کی توہین اور آئین کی خلاف ورزی قراردیا ہے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر کی گئی بات کو آئینی تحفظ ہے جو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا… Continue 23reading حکومت کا میگا سکینڈل، نجی پاور کمپنیوں کے 900 ارب روپے معاف کرنے کا انکشاف

کورونا کیسز میں اضافہ، متعدد تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا کیسز میں اضافہ، متعدد تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ون میں واقع ایک نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے، اس کے علاوہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز راول… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ، متعدد تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی طویل عرصے بعد وطن واپسی، کس نے پاکستان واپس بلوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی طویل عرصے بعد وطن واپسی، کس نے پاکستان واپس بلوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی+ مانیٹرنگ)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی وطن واپس پہنچ گئے، وہ کئی سالوں سے بیرون ملک میں مقیم تھے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی گزشتہ روز دبئی سے اسلام آباد پہنچے، اْن کی والدہ کچھ عرصے سے کافی علیل… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی طویل عرصے بعد وطن واپسی، کس نے پاکستان واپس بلوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

پی ٹی آئی ”الف ،ب اور ج ”تلاش کرتے کرتے اڈیالہ  اور اٹک جیل جائے گی’عظمیٰ بخاری نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی ”الف ،ب اور ج ”تلاش کرتے کرتے اڈیالہ  اور اٹک جیل جائے گی’عظمیٰ بخاری نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ”الف ،ب اور ج ”تلاش کرتے کرتے اڈیالہ اور اٹک جیل جائے گی،فارن فنڈنگ کیس پوری پی ٹی آئی کو ہی کالعدم قراردے گا،شریف فیملی پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے، ریلوکٹے ،کیڑے مکوڑے اور فصلی… Continue 23reading پی ٹی آئی ”الف ،ب اور ج ”تلاش کرتے کرتے اڈیالہ  اور اٹک جیل جائے گی’عظمیٰ بخاری نے بڑا بیان داغ دیا

فیاض الحسن چوہان کے پاس اب صرف کونسی وزارت رہےگی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

فیاض الحسن چوہان کے پاس اب صرف کونسی وزارت رہےگی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اب صر ف محکمہ کالونیز کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کے پاس اب صرف کونسی وزارت رہےگی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎