کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت کا بڑااعلان ویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے
اسلام آباد(این این آئی)کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت نے بڑااعلان کر دیا ،کروناویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے لیا گیا ۔معاون خصوصی فیصل سلطان نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ ویکسی نیشن پلان تیارکرلیا،مارچ 2021 میں کوروناویکسین پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ڈاکٹرفیصل نے کہاکہ مختلف ممالک سے ویکسین کیلئے رابطے میں ہیں،ویکسین بنانیوالے تمام بڑے… Continue 23reading کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت کا بڑااعلان ویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے