شرمیلا فاروقی کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی ۔۔۔صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(این این آئی)مغربی تہوار” ہیلو وین” اب پاکستان میں بھی بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے جس کے لیے شوقین افراد بھوتوں اورچڑیلوں سمیت مختلف خوفناک روپ دھارتے ہیں۔پیپلزپارٹی کی رہنمااوررکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھی اس بارہیلو وین کے لیے خصوصی میک اپ کروایا اور مداحوں کے لیے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکردیں۔مختلف… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی ۔۔۔صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا