عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں پٹرولیم قیمتوں میں شاندار کمی کی نوید سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کی نوید سنا دی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری تصدیق نہیں لیکن یقین دلاتا ہوں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے جارہی ہے۔ آمدن اور اخراجات کا توازن مثبت… Continue 23reading عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں پٹرولیم قیمتوں میں شاندار کمی کی نوید سنا دی گئی