منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے ،یہ ریاست کے حق میں بہتر نہیں، نواز شریف کو کس سے مسئلہ ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے ،یہ ریاست کے حق میں بہتر نہیں، نواز شریف کو کس سے مسئلہ ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت ملک دشمن پراپیگنڈے کوآگے بڑھارہی ہے ،حکومت کی سازش ہے کہ اداروں سے تصادم کرایا جائے لیکن انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ اداروں سے تصادم ریاست کے حق میں بہتر نہیں ہو سکتا، نواز… Continue 23reading حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے ،یہ ریاست کے حق میں بہتر نہیں، نواز شریف کو کس سے مسئلہ ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا یہ کام غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن وزیراعظم کے اس عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟ آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا یہ کام غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن وزیراعظم کے اس عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟ آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے استفسار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم عمران خان کے غیر قانونی عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟،بلاول ہائوس سے سابق صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ عمران خان گلگت بلتستان میں سیاسی تقریر کر… Continue 23reading وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا یہ کام غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن وزیراعظم کے اس عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟ آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

پرویز خٹک کے جلسے میں فائرنگ، کارکنان ڈر کے مارے بھاگ نکلے، وزیر دفاع آپے سے باہر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

پرویز خٹک کے جلسے میں فائرنگ، کارکنان ڈر کے مارے بھاگ نکلے، وزیر دفاع آپے سے باہر

نوشہرہ(آن لائن)نوشہرہ کلاں میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے جلسے میں اے کے 47 سے ہوائی فائرنگ،جلسے میں موجود کارکنان خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے۔ فائرنگ سابقہ تحصیل نائب ناظم فواد خان کے حجرے میں جلسے کے دوران کی گئی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بار بار منع کرنے کے باوجود فائرنگ جاری رہی ۔جلسے… Continue 23reading پرویز خٹک کے جلسے میں فائرنگ، کارکنان ڈر کے مارے بھاگ نکلے، وزیر دفاع آپے سے باہر

ن لیگ نے دھرنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

ن لیگ نے دھرنے کا اعلان کر دیا

گلگت(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے زیراہتمام پیر کو2 نومبر کو مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دینے اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان سنٹرل سکیریٹریٹ گلگت سے جاری بیان میں کہاگیاکہ الیکشن ایکٹ 2017 کے قوانین کی وفاقی حکومت اور گنڈاپور نے دھجیا اڈائی۔مسلم لیگ گنڈا… Continue 23reading ن لیگ نے دھرنے کا اعلان کر دیا

ایاز صادق کا ابھی نندن سے متعلق بیان ،آرمی چیف کا نام نہیں لیا وفاقی وزیر فواد چوہدری کی وضاحت نے سب کو حیران کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایاز صادق کا ابھی نندن سے متعلق بیان ،آرمی چیف کا نام نہیں لیا وفاقی وزیر فواد چوہدری کی وضاحت نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی مخصوص قیادت اپنی سیاست میں ریاست کے مفاد کو زد پہنچا رہی ہے،ایازصادق نے قومی اسمبلی میں آرمی چیف کا نام ہی نہیں لیا، انہوں نے ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بات کی کیون کہ وہ… Continue 23reading ایاز صادق کا ابھی نندن سے متعلق بیان ،آرمی چیف کا نام نہیں لیا وفاقی وزیر فواد چوہدری کی وضاحت نے سب کو حیران کر دیا

حکومت میری بات کو فوج پر ڈال رہی ہے،بھارتی جھنڈا اور مودی کی تصویریں پاکستان میں لگانا کہاں کی محب الوطنی ہے، ایاز صادق کھل کر بول پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت میری بات کو فوج پر ڈال رہی ہے،بھارتی جھنڈا اور مودی کی تصویریں پاکستان میں لگانا کہاں کی محب الوطنی ہے، ایاز صادق کھل کر بول پڑے

لاہور (آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت میری بات کو فوج پر ڈال رہی ہے جو کہ نامناسب بات ہے،بھارتی جھنڈا اور مودی کی تصویریں پاکستان میں لگانا کہاں کی محب الوطنی ہے۔ اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading حکومت میری بات کو فوج پر ڈال رہی ہے،بھارتی جھنڈا اور مودی کی تصویریں پاکستان میں لگانا کہاں کی محب الوطنی ہے، ایاز صادق کھل کر بول پڑے

’’پی ٹی آئی سینئررہنما جہانگیر ترین کو ڈیڑھ ارب روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ‘‘ یورپ میں ایک ٹرسٹ کے اکائونٹ کتنی بڑی رقم موجود ہے؟حیران کن دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’پی ٹی آئی سینئررہنما جہانگیر ترین کو ڈیڑھ ارب روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ‘‘ یورپ میں ایک ٹرسٹ کے اکائونٹ کتنی بڑی رقم موجود ہے؟حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا ہےکہ ایف بے آر نے جہانگیر ترین سے منی ٹریل مانگی تھی، منی ٹریل نہ دینے پر جہانگیر ترین کو اربوں روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران یعقوب خان نے نجی ٹی وی جی این این… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی سینئررہنما جہانگیر ترین کو ڈیڑھ ارب روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ‘‘ یورپ میں ایک ٹرسٹ کے اکائونٹ کتنی بڑی رقم موجود ہے؟حیران کن دعویٰ

عبد القادر نے ایسے موقعے پر ن لیگ کو کیوں چھوڑ نے کا اعلان کیا ؟ن لیگی سینئر رہنما پرویز رشیدکا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

عبد القادر نے ایسے موقعے پر ن لیگ کو کیوں چھوڑ نے کا اعلان کیا ؟ن لیگی سینئر رہنما پرویز رشیدکا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے مرکزی رہنما عبد القادر بلوچ کی طرف سے پارٹی بیانیے کی مخالفت اور پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے بعد پرویز رشید کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر لیگی رہنما پرویز رشید نے عبد القادر کے پارٹی چھوڑنےاعلان کےبعد سماجی رابطے کی… Continue 23reading عبد القادر نے ایسے موقعے پر ن لیگ کو کیوں چھوڑ نے کا اعلان کیا ؟ن لیگی سینئر رہنما پرویز رشیدکا حیرت انگیز دعویٰ

مریم نواز کا عبدالقادر بلوچ کے بیانات پر نوٹس، پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

مریم نواز کا عبدالقادر بلوچ کے بیانات پر نوٹس، پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے عبدالقادر بلوچ کو صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، انہوں نے عبدالقادر بلوچ کے کوئٹہ جلسے کے حوالے سے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا مشور ہ دیا۔ لاہور میں شیر جوان موومنٹ… Continue 23reading مریم نواز کا عبدالقادر بلوچ کے بیانات پر نوٹس، پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا