جہاز پر سری پائے اور نہاری منگوانے والے والدہ کو کارگو کروا رہے ہیں
لاہور (آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان مرگ پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہا، دل پشوری کرنے کے بڑے مواقع آئیں گے پھر جلسے کرلیں، جلسے میں صرف قانون کی حکمرانی ہوگی، سٹیج پر کھڑے ہو کر بھڑکیں مارنے والے ریاست کی رِٹ… Continue 23reading جہاز پر سری پائے اور نہاری منگوانے والے والدہ کو کارگو کروا رہے ہیں