نوکری کے بہانے بلا کر سرکاری ملازمین کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
لودھراں(این این آئی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2ملازمین نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سی ڈی سی سپروائزر نے 20 ہزار کے عوض نوکری دینے کا کہا، نوکری آرڈر کے بہانے بلایا اور ساتھی سمیت زیادتی کا… Continue 23reading نوکری کے بہانے بلا کر سرکاری ملازمین کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی




































