پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
کراچی( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق ایم پی اے جام مدد علی کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ جام مدد علی پھیپھڑوں اور دل کے عارضے میںبھی مبتلا تھے۔خیال… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے