اسلم رئیسانی کی ن لیگ میں شمولیت متوقع پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا قوی امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کی عنقریب ن لیگ میں شمولیت متوقع ،پارٹی صدر بنائے جانے کا امکان۔سابق صوبائی صدر سینیٹر یعقوب خان ناصر اور دیگر لیگی صوبائی رہنمائوں نے بھی تائید کر دی ،مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نواب اسلم رئیسانی کو پارٹی میں شامل کرنے کے لیے… Continue 23reading اسلم رئیسانی کی ن لیگ میں شمولیت متوقع پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا قوی امکان