پشاور، بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں جب سے بی آر ٹی بس سروس کا آغاز ہوا ہے، کوئی نہ کوئی مسئلہ سامنے آ ہی جاتا ہے، کبھی گاڑی خراب تو کبھی گاڑی میں آگ لگ جانا، اب ایک نیا واقعہ پیش آیا ہے، بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، گدھا گاڑی ٹکرانے… Continue 23reading پشاور، بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی