اب ہو گا دما دم مست قلندر ، فیصلہ ہو چکا حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ جمعرات کی میٹنگ میں قوم کے اعتماد سے اہم فیصلے ہوئے ۔فروری میں مہنگائی مارچ کریں گے مارچ میں لانگ مارچ ہوگا ۔فیصلہ ہوچکا ہے مرحلہ وار آگے بڑھیں گے عوام کو نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں میں کھلونا… Continue 23reading اب ہو گا دما دم مست قلندر ، فیصلہ ہو چکا حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا



































