پی ڈی ایم کے احتجاج میں کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں صرف 3 ہزار لوگ تھے،اگر ایسا ہی شو کرنا ہے تو لانگ مارچ کی دعوت دیتا ہوں، میں نے مدارس کے طلبا کی نہیں بچوں کی بات کی، خبردار کرتا ہوں آج جیسی تقاریردوبارہ ہوئیں توحالات ہمارے… Continue 23reading پی ڈی ایم کے احتجاج میں کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟ حیران کن انکشاف


































