لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے ملزمان بارے اہم حکم جاری کر دیا
لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کی تصاویراور ویڈیو چلانے پر پابندی عائد کر دی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں ملزم عابد،شریک ملزم اورمدعی کی تصاویر،وڈیو چلانے پر پابندی عائد کی ہے،عدالت نے ملزمان کی گرفتاری سے متعلق وزراء اور… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے ملزمان بارے اہم حکم جاری کر دیا