محمود اچکزئی خانہ جنگی پھیلانے کے مشن پر ہیں،لوگوں کو گودام لوٹنے کا مشورہ دینے والے کے ساتھی قومی خزانہ لوٹنے میں پہلے ہی بڑے ماہر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب مریم نواز کے ابا جی الیکشن جیتتے تھے تو یہی الیکشن کمیشن راجکماری کو اچھا لگتا تھا،دراصل راجکماری میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کی قائل ہیںجلسے میںقوم کے اثاثوں کا صفایا کر نے… Continue 23reading محمود اچکزئی خانہ جنگی پھیلانے کے مشن پر ہیں،لوگوں کو گودام لوٹنے کا مشورہ دینے والے کے ساتھی قومی خزانہ لوٹنے میں پہلے ہی بڑے ماہر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ



































