گلگت بلتستان الیکشن ،ہنگامے پھوٹ پڑے،سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ، شہر کی تمام مارکیٹ بند ہوگئیں
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو منعقدہ انتخابات میں گلگت کے حلقہ نمبر دو میں انتخابی نتیجے پر ہونے والا تنازع شدت اختیار کرگیا جہاں احتجاج کے دوران صوبائی وزیر کی گاڑی اور محکمہ جنگلات کے دفتر کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔ایس ایس پی گلگت مرزا حسین کے مطابق گلگت میں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،ہنگامے پھوٹ پڑے،سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ، شہر کی تمام مارکیٹ بند ہوگئیں