مریم نواز کو دادی کی خبر 2گھنٹے تاخیر سے کیوں ملی نواز شریف بار بار رابطے کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن رابطہ کیوں نہ ہوسکا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاؤں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ… Continue 23reading مریم نواز کو دادی کی خبر 2گھنٹے تاخیر سے کیوں ملی نواز شریف بار بار رابطے کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن رابطہ کیوں نہ ہوسکا ؟ تہلکہ خیز انکشاف