حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی افسران ہی نظرانداز کرنے لگے بیوروکریسی کے دفاتر کی شاہانہ تزئین و آرائش ‘لاکھوں روپے خرچ
مکوآنہ/ جڑانوالہ (این این آئی )حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی افسران ہی نظرانداز کرنے لگے، بیوروکریسی کے دفاتر کی شاہانہ تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے بیوروکریسی اپنے دفاتر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کر رہی ہے جس سے حکومت کی کفایت شعاری ک ی پالیسی نظرانداز ہو رہی ہے۔… Continue 23reading حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی افسران ہی نظرانداز کرنے لگے بیوروکریسی کے دفاتر کی شاہانہ تزئین و آرائش ‘لاکھوں روپے خرچ



































