اگر اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دے دیے توکس صورت میں نئے الیکشن ہو جائیں گے ؟ ہارون الرشید کا تجزیہ

20  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ نوازشریف کو یہ واپس نہیں لاسکتے کیونکہ برطانیہ نوازشریف کا اتنا ہی سرپرست ہے جتنا الطاف حسین کا تھا،اگر اپوزیشن نے استعفے دئیے تو پھر اسٹیبلشمنٹ پر انحصار ہوگا،

اگر اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی رہتی ہے تو پھر نئے الیکشن ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاانہوں نے فروری میں لانگ مارچ کرنا تھا مگر اب یہ یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ دینگے تو پھر یہ مارچ یا اپریل میں ہوگا، اس وقت تک سینٹ کے الیکشن تو ہوچکے ہونگے ،جب سینٹ کے الیکشن ہوجائینگے تو پھر یہ حکومت کو ہٹا کیسے سکیں گے ،عمران خان آئوٹ نہیں ہوا،اپوزیشن خود کو تسلی دینے اوراپنے کارکنوں کو سرگرم رکھنے کیلئے باتیں کررہی ہے ، پنجاب میں ن لیگ کے 18ارکان نے سپیکر کیلئے پرویز الٰہی کوووٹ دئیے تھے ،اگر عمران خان پرویز الٰہی سے بنا کر رکھتے تووہ 40سے پچاس ارکان توڑ کر دیتے ،انہوں نے پہلے دن ہی محاذ آرائی شروع کردی کہ مونس الٰہی کو میں نے وفاقی وزیر نہیں بنانا،یہ کس میرٹ کی بات کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…