جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم صرف اقتدار کے گھوڑے پر سوار ہونے اور دودھ کی بوتل کیلئے لڑ رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم صرف اقتدار کے گھوڑے پر سوار ہونے اور دودھ کی بوتل کیلئے لڑ رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

سوات (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی پالیسیوں میں کوئی اختلافات نہیں یہ صرف اقتدار کے گھوڑے پر سوار ہونے اور دودھ کی بوتل کے لیے لڑ رہے ہیں، پی ڈی ایم کا مقصد عوام کے مسائل کا حل نہیں بلکہ چند… Continue 23reading پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم صرف اقتدار کے گھوڑے پر سوار ہونے اور دودھ کی بوتل کیلئے لڑ رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری کا اپوزیشن کوحیرت انگیز مشورہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری کا اپوزیشن کوحیرت انگیز مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کو ورچوئل جلسوں کا مشورہ دیدیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ انہوں… Continue 23reading اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری کا اپوزیشن کوحیرت انگیز مشورہ

والدہ سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی نعمت نہیں یہ اللہ کا حسین تحفہ ہے،چوہدری برادران کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

والدہ سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی نعمت نہیں یہ اللہ کا حسین تحفہ ہے،چوہدری برادران کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین… Continue 23reading والدہ سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی نعمت نہیں یہ اللہ کا حسین تحفہ ہے،چوہدری برادران کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) سیاسی ، سماجی اورایس بی سی اے کے مزدور رہنما یعقوب احمد شیخ نے کہا ہے کہ مزدور کی کم از کم اجرت تیس ہزار روپے مقرر کی جائے، مہنگائی کے اس دور میں غریب محنت کش کا گزارا ممکن نہیں ہے، وفاقی حکومت مزدوروں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرے،… Continue 23reading دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا

عمران صاحب آٹا 90 روپے اور چینی 115 روپے ؟ کون سی معاشی ریکوری اور بحالی ؟ ن لیگ کے سوالات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران صاحب آٹا 90 روپے اور چینی 115 روپے ؟ کون سی معاشی ریکوری اور بحالی ؟ ن لیگ کے سوالات

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اصل مسئلہ نالائق ، نااہل اور کرپٹ ٹولے کے خلاف عوامی ردِ عمل اور فیصلہ ٹی وی پہ نہ دکھانا ہے، آخر اصل بات سامنے آ ہی گئی، بلی… Continue 23reading عمران صاحب آٹا 90 روپے اور چینی 115 روپے ؟ کون سی معاشی ریکوری اور بحالی ؟ ن لیگ کے سوالات

فردوس عاشق اعوان نے میرے مرحوم والد کے متعلق غلیظ زبان استعمال کرکے گھٹیا پن کا ثبوت دیا،عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان نے میرے مرحوم والد کے متعلق غلیظ زبان استعمال کرکے گھٹیا پن کا ثبوت دیا،عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس میڈم آپ سے ذاتیات کی سیاست کی ہی توقع تھی،جب سیاسی جواب نہ ہو تو اسی سطح پر گرا جاتا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ نے میرے مرحوم والد کے متعلق غلیظ زبان استعمال… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے میرے مرحوم والد کے متعلق غلیظ زبان استعمال کرکے گھٹیا پن کا ثبوت دیا،عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

بجلی بلوں میں 6ارب سے زائد کی کرپشن کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

بجلی بلوں میں 6ارب سے زائد کی کرپشن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو میں بجلی بلوں میں 6ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے انکشاف پر نیب و ایف آئی اے حرکت میں آگئی ہے ،ذمہ داران نے انکوائری رکوانے کے لیے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دئیے ۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ 2010میں آئیسکو حکام کی آشیر باد سے بجلی بلوں… Continue 23reading بجلی بلوں میں 6ارب سے زائد کی کرپشن کا تہلکہ خیز انکشاف

بچوں کا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوچکا، حکومت تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے گریز کرے، نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان نے بھی حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

بچوں کا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوچکا، حکومت تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے گریز کرے، نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان نے بھی حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے شریک چیئرمین معروف تعلیمی شخصیت ملک محمد عمران نے کہاہے کہ طویل لاک ڈاون سے پہلے ہی تعلیمی ادارے تباہی کا شکار جبکہ بچوں کا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوچکاہے، حکومت تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے گریز کرے اور کہاہے کہ نجی… Continue 23reading بچوں کا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوچکا، حکومت تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے گریز کرے، نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان نے بھی حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

ہمارے اوپر کٹھ پتلی حکمران لائے گئے، راتوں رات سیاسی پارٹی بنائی گئی،سردار اختر مینگل کے اسٹیبلشمنٹ پر پھر الزامات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہمارے اوپر کٹھ پتلی حکمران لائے گئے، راتوں رات سیاسی پارٹی بنائی گئی،سردار اختر مینگل کے اسٹیبلشمنٹ پر پھر الزامات

پشاور (این این آئی) بلوچ ورہنماسردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آتی اس وقت تک جدوجہد جاری رہے گی، ہمارے اوپر کٹھ پتلی حکمران لائے گئے ہیں، راتوں رات سیاسی پارٹی بنائی گئیں ۔اتوار کو یہاں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہاکہ کاش… Continue 23reading ہمارے اوپر کٹھ پتلی حکمران لائے گئے، راتوں رات سیاسی پارٹی بنائی گئی،سردار اختر مینگل کے اسٹیبلشمنٹ پر پھر الزامات