بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بی کام پارٹ ٹواینول2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ٹواینول2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔کامیابی کا تناسب 32.15فیصد رہا۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔ دوسری جانبناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ماسٹرزاِن مینجمنٹ اینڈ ملٹری سائنسز،بی ایس میڈیکل ٹیکنالوجی

ایم ایس سی اِن انرجیٹک میٹریلز،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی اور ڈیفیشینسی کورس تعلیمی سیشن 2019-2020 ء کے انرولمنٹ فارم 15 جنوری2021 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماسٹرز اِن مینجمنٹ اینڈ ملٹری سائنسز کے انرولمنٹ فارم 2500 روپے فیس کے ساتھ ،بی ایس میڈیکل ٹیکنالوجی کے انرولمنٹ فارم 17500 روپے فیس کے ساتھ ،ایم ایس سی اِن انرجیٹک میٹریلزکے انرولمنٹ فارم 2500 روپے فیس کے ساتھ، ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کے لئے پبلک سیکٹر کے انرولمنٹ فارم 5000 روپے فیس کے ساتھ اورپرائیوٹ سیکٹر کے انرولمنٹ 16500 روپے فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔اسی طرح پبلک سیکٹر کے لئے ڈیفیشنسی کورس کی انرولمنٹ فیس 2500 روپے اور پرائیوٹ سیکٹر کے لئے ڈیفیشنسی کورس کی انرولمنٹ فیس 4000 روپے جمع کرائی جاسکتی ہے ،جبکہ 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 29 جنوری 2021 ء تک انرولمنٹ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔طلبہ مزید معلومات کے لئے اپنے متعلقہ کالجز سے رجوع کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…