اسرائیلی وزیراعظم اور ابو ظہبی کے ولی عہد نوبیل امن انعام کیلئے نامزد
نیویارک، مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)ابو ظبی کے ولی عہد اور اسرائیل کے وزیراعظم کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کردیا گیا۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ولی عہد محمد بن زاید النہیان کی نامزدگی کی درخواست نوبیل انعام کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نوبیل امن انعام کی نامزدگی دونوں ممالک… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم اور ابو ظہبی کے ولی عہد نوبیل امن انعام کیلئے نامزد