منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم نے اساتذہ پر لگائی گئی بڑی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

محکمہ تعلیم نے اساتذہ پر لگائی گئی بڑی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے انتظامی، ویڈ لاک اور ہارڈ شپ کی بنیادوں پر تبادلوں سے پابندی اٹھالی ہے، اساتذہ سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصول کا عمل شروع کردیا گیا، اساتذہ باہمی تبادلوں، انتظامی،… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے اساتذہ پر لگائی گئی بڑی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایاز صادق اوربعض اپوزیشن رہنماؤں کے بیانات ناقابل فہم اورقومی مفادات کے یکسر منافی ہیں اوریہ بیانات ملک دشمن کے بیانیے کے عکاس ہیں۔ پاکستان کے عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک… Continue 23reading ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو دو سے چار روز انتظار کر لیا جاتا،احسن اقبال بھی کھل کر بول پڑے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو دو سے چار روز انتظار کر لیا جاتا،احسن اقبال بھی کھل کر بول پڑے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی وفاقی حکومت ناکام اور نااہل ہے اوراپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے،ایاز صادق کی تقرری وزیر خارجہ سے متعلق تھی،ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا کہ پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو… Continue 23reading ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو دو سے چار روز انتظار کر لیا جاتا،احسن اقبال بھی کھل کر بول پڑے

کل سے کون سی نئی تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

کل سے کون سی نئی تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل اتوار سے انشا اللہ ”شیر جوان تحریک“ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ آپ کی تحریک ہے، آپ جو قوم کا بازو،قوم کی آواز، قوم کی تقدیر اور قوم… Continue 23reading کل سے کون سی نئی تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور میں اپنے خلاف بینرز لگنے پر ایاز صادق کا موقف بھی آ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

لاہور میں اپنے خلاف بینرز لگنے پر ایاز صادق کا موقف بھی آ گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی اور کو حق ہے کہ وہ مجھے غدار کہے،میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی جس… Continue 23reading لاہور میں اپنے خلاف بینرز لگنے پر ایاز صادق کا موقف بھی آ گیا

ایاز صادق کا بیان قابل مذمت، سابق لیگی وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم برس پڑے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

ایاز صادق کا بیان قابل مذمت، سابق لیگی وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم برس پڑے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیان پر سابق لیگی وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم بھی بول پڑے،ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیگی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ایاز صادق کے بیان پر دلی دکھ ہوا، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ایاز صادق کا بیان قابل مذمت، سابق لیگی وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم برس پڑے

سالانہ ٹیکس گوشوارے اس تاریخ تک جمع کرا دیں، تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، اعلامیہ جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

سالانہ ٹیکس گوشوارے اس تاریخ تک جمع کرا دیں، تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے ٹیکس گزار سالانہ ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر سے قبل جمع کرا لیں۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس… Continue 23reading سالانہ ٹیکس گوشوارے اس تاریخ تک جمع کرا دیں، تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، اعلامیہ جاری

مہنگائی، کابینہ میں بیوروکریسی پر ملبہ ڈالنے پر خواجہ آصف وزیر اعظم پر برس پڑے،چینی اور گندم بارے حیرت انگیز دعویٰ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

مہنگائی، کابینہ میں بیوروکریسی پر ملبہ ڈالنے پر خواجہ آصف وزیر اعظم پر برس پڑے،چینی اور گندم بارے حیرت انگیز دعویٰ

سیالکوٹ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے آٹا چینی بحرانوں سمیت ہوشربا مہنگائی کے شکار عوامی احتجاج کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ایکشن کے بعد وفاقی کابینہ پر برہمی کے اظہار اور اس سب کا ملبہ بیوروکریسی پر ڈالنے کو شدید تنقید… Continue 23reading مہنگائی، کابینہ میں بیوروکریسی پر ملبہ ڈالنے پر خواجہ آصف وزیر اعظم پر برس پڑے،چینی اور گندم بارے حیرت انگیز دعویٰ

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کی موجودگی میں جیل کے ایک اعلی افسر سے ملاقات کی اور شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کوئی سہولت نہ دینے کا حکم دیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کی موجودگی میں جیل کے ایک اعلی افسر سے ملاقات کی اور شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کوئی سہولت نہ دینے کا حکم دیا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے علم کے مطابق جیل دروازے پر حمزہ شہباز کی پنجاب پولیس کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا،وزیراعظم نے شہزاد اکبر کی موجودگی میں جیل کے ایک اعلی افسر سے… Continue 23reading وزیراعظم نے شہزاد اکبر کی موجودگی میں جیل کے ایک اعلی افسر سے ملاقات کی اور شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کوئی سہولت نہ دینے کا حکم دیا، تہلکہ خیز انکشاف