پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نیشنل سیونگ کو کالے دھن سے پاک کرنے کیلئے سپروائزری بورڈ کو خصوصی اختیارات دیدیئے۔فیصلے کے بعد جس کے بعد سپروائزری بورڈ اسٹیٹ بینک کی مشاورت سے

کام کرے گا، منی لانڈرنگ اور مشکوک ترسیلات کی تحقیقات کر کے ان پر ایکشن کرسکے گا۔یشنل سیونگ تمام اکائونٹس کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے، اکائونٹس کی جانچ پڑتال کا مقصد بچت کے نام پر کھلوائے گئے اکائونٹس کو کالے دھن سے پاک کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…