شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کب رہا کیا جائے گا ؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت پاکستان آنے کی تاریخ معلوم ہونے کے بعد پیرول پر رہائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ کلثوم نواز کی وفات پر نواز… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کب رہا کیا جائے گا ؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا