اہم صوبائی وزیر نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دے دیا، میری وزارت کون چلا رہا ہے مزید خاموش نہیں رہ سکتا
نوشہرہ (این این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا، میری وزارت کون چلا رہا ہے قوم نے ہمیں کرپشن کے خاتمے کیلئے ووٹ دئیے تھے لیکن یہاں تو معاملہ اس… Continue 23reading اہم صوبائی وزیر نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دے دیا، میری وزارت کون چلا رہا ہے مزید خاموش نہیں رہ سکتا



































