منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ کا اہم ترین رہنما  گرفتار  

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ن لیگ کا اہم ترین رہنما  گرفتار  

ملتان( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) بلال بٹ نے بتایا کہ سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو چوک کمہاراں پر واقع ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔عبدالغفار ڈوگر کی گرفتاری کے خلاف… Continue 23reading ن لیگ کا اہم ترین رہنما  گرفتار  

کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

چلاس( آن لائن) چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار رہا ، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی انتظار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 15 دیامر1 میں خواتین… Continue 23reading کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ، اہم فیصلے متوقع

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ، اہم فیصلے متوقع

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج ( پیر) کے روز منعقد ہو گی ۔ اجلاس میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دینے اور ان کی تعداد میں اضافے پر مشاورت ہو گی ۔… Continue 23reading موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ، اہم فیصلے متوقع

نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کے ہائی کمشنر سے نشستیں ہوئی ہیں، ان کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو لکھ کر دیا ہے، برطانیہ اور عدالتیں پاکستان کے موقف سے آگاہ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے، یہ اقتدارکی ہوس میں مبتلا ہیں ، ان کی سوچ جمہوری نہیں ،ماضی کو دیکھتے ہوئے (ن) لیگ پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، جس ادارے… Continue 23reading اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

لاہور(این این آئی)پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، اجلاس کی کارروائی میں ردوبدل کر کے غلط میٹنگ منٹس جاری کر دئیے گئے، سیکرٹری صحت نبیل اعوان کے خط نے پی ایچ ای سی کی ہیرا پھیری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن )ملک کے 49 فیصد شہریوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے سروے میں 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمے دار وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں… Continue 23reading مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی بونوں نے سیاسی غلامی کا طوق گلے میں ڈالا ہوا ہے، وہ لوگ بھیک کی سیٹوں پر اسمبلی میں پہنچ کر فرد واحد کی خوشنودی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی منتخب حکومت پر… Continue 23reading بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کورونا وائرس سے ایک بار پھر خبردار کردیا ،کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی اپنے روایتی اسٹائل میں عالمی وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہہ دیا۔انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ ’مختاریا… Continue 23reading ’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا