اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سرکاری خرچوں پر تلور،بٹیر اور شتر مرغ کے کھابے اڑانے والے کس چیز کی تیاری کر لیں ، عظمیٰ بخاری نےحکومت کے مستقبل کی پیش گوئی بھی کر دی

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں یہ جعلی پارلیمنٹ اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہیں،عمران خان کو اس کے اتحادی وزیراعظم تسلیم نہیں کرتے توہم کیسے کرلیں۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ

خادمہ صاحبہ آپ بس اپنی کنٹریکٹ نوکری پر توجہ دیں پی ڈی ایم کا معاملہ آپ سے بہت اوپر کا ہے،خادمہ صاحبہ آپ عثمان بزدار کی چاپلوسی میں سو میں سے پورے سو نمبر لے رہی ہیں۔حکومتی ترجمان تنقیدی پیپرز میں پاس اور کارکردگی پیپرز میں فیل ہورہے ہیں۔گلی ڈنڈہ اور کرکٹ کھیلنے والے لوگ آج پاکستان کے سیاہ و سفید کے ملک بنے بیٹھے ہیں،لیکن اب قوم کی برداشت کی حد ہو چکی ہے چور بازاری کا سلسلہ اب ہر صورت بند ہوگا۔سرکاری خرچوں پر تلور،بٹیر اور شتر مرغ کے کھابے اڑانے والے اب اڈیالہ کی دال روٹی کھانے کی تیار ی کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…