منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی 

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020

24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ… Continue 23reading 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی 

بکتر بند گاڑی میں نہ لایا جائے راستے میں شدید دھچکے لگتے ہیں، شہباز شریف کی عدالت سے استدعا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

بکتر بند گاڑی میں نہ لایا جائے راستے میں شدید دھچکے لگتے ہیں، شہباز شریف کی عدالت سے استدعا

لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 11 نومبر کی تاریخ مقرر کردی اور شہباز شریف فیملی کو وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کردی گئیں۔احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی،… Continue 23reading بکتر بند گاڑی میں نہ لایا جائے راستے میں شدید دھچکے لگتے ہیں، شہباز شریف کی عدالت سے استدعا

پولیس نے کس قانون کے تحت نہال ہاشمی کو از خود رہا کیا؟نہال ہاشمی اور بیٹوں کا پولیس سے جھگڑا، کیس میں نیا موڑ آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پولیس نے کس قانون کے تحت نہال ہاشمی کو از خود رہا کیا؟نہال ہاشمی اور بیٹوں کا پولیس سے جھگڑا، کیس میں نیا موڑ آگیا

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کے خلاف پولیس سے جھگڑے کے کیس میں نیا موڑ آگیا۔پولیس نے معاملے کی تفتیش مکمل کی اور چالان پراسیکیوٹر آفس میں جمع کرادیا تو اس پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیو ٹر نے اعتراض لگادیا۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے اپنے اعتراض میں کہا کہ… Continue 23reading پولیس نے کس قانون کے تحت نہال ہاشمی کو از خود رہا کیا؟نہال ہاشمی اور بیٹوں کا پولیس سے جھگڑا، کیس میں نیا موڑ آگیا

غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی )ڈیرہ اللہ یار میں ایک غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ عید میلادالنبیؐ کانفرنس میں اپنا مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کر لیا ہے انجینئرعبدالمجید بادینی کی جانب سے منعقدہ عید میلادالنبیؐ کانفرنس میں مارواڑی قبیلے کا ایک غیرمسلم جوڑا پہنچ گیا جنہوں نے اپنی… Continue 23reading غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

پی ٹی آئی جھنڈے پرآرمی چیف کی تصاویر آویزاں کرنا بھیانک کھیل ہے ، قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ یہ کام قومی سلامتی پر کاری وار ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی جھنڈے پرآرمی چیف کی تصاویر آویزاں کرنا بھیانک کھیل ہے ، قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ یہ کام قومی سلامتی پر کاری وار ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت فوج کو متنازعہ بنا رہی ہے ،کراچی کی سڑکوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے پرآرمی چیف کی تصاویرآویزاں کرنا بھیانک کھیل ہے، قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے کہ آرمی چیف یا فوج ایک سیاسی… Continue 23reading پی ٹی آئی جھنڈے پرآرمی چیف کی تصاویر آویزاں کرنا بھیانک کھیل ہے ، قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ یہ کام قومی سلامتی پر کاری وار ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

چینی اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

چینی اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پشاور(آن لائن ) چینی اور گھی کی قیمت میں25روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے پشاو ر کی تاریخ میں چینی سب سے بلند درجہ تک پہنچ گئی ہے چینی کی بوری 5100روپے تک پہنچ گئی ہے ہول سیل میں چینی 98روپے سے 105روپے فی کلو جبکہ پرچون مارکیٹ میں چینی 110روپے سے 120روپے… Continue 23reading چینی اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا، وزیراعظم کو کس نے شکایت لگائی؟ حیران کن انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا، وزیراعظم کو کس نے شکایت لگائی؟ حیران کن انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی، میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو ن لیگ کی خواتین کے مقابلے کے لئے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ وفاق میں اطلاعات کے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا، وزیراعظم کو کس نے شکایت لگائی؟ حیران کن انکشافات

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، قانون کی حکمرانی بارے بھی ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، قانون کی حکمرانی بارے بھی ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کے رول آف لا انڈیکس میں پاکستان 128 ممالک میں سے 120 ویں نمبر پر آیا ہے۔ اس کے مطابق پاکستان کی کرپشن کی غیر موجودگی کے انڈیکس میں چار درجے تنزلی ہوئی ہے۔ ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کے رول آف لا انڈیکس میں مجموعی طور پر گزشتہ سال… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، قانون کی حکمرانی بارے بھی ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

چوہان صاحب شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کا نتیجہ دیکھ لیا، فردوس عاشق کیخلاف بھی ن لیگ میدان میں آ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

چوہان صاحب شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کا نتیجہ دیکھ لیا، فردوس عاشق کیخلاف بھی ن لیگ میدان میں آ گئی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں فیاض چوہان سے دلی ہمدردی ہے،فیاض الحسن چوہان نے دیکھا شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کا نتیجہ دیکھ لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فیاض چوہان نے اپنی کرسی پکی کرنے کیلئے شریف خاندان… Continue 23reading چوہان صاحب شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کا نتیجہ دیکھ لیا، فردوس عاشق کیخلاف بھی ن لیگ میدان میں آ گئی