گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت او رپالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیاہے:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت او رپالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیاہے – ثابت ہو گیا کہ عوام شفاف اور خدمت کرنے… Continue 23reading گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت او رپالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیاہے:عثمان بزدار