اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’2021ء میں نواز شریف کی وطن واپسی ‘‘ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاسپورٹ کا معاملہ نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ نہیں ، نواز شریف دوہزار اکیس میں واپس آجائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نواز شریف 2021 میں پاکستان واپس آجائیں گے ،نواز شریف سرجری کے بعد پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے سے بعض لوگوں کے

معاملات ہاتھ سے نکلے ہیں۔اس سوال کے جواب میں کہ مریم اور نواز شریف ایک سال تک خاموش کیوں رہے تو خرم دستگیر نے کہا کہ سب فریقین کی خواہشیں ہوتی ہیں کہ معاملات بات چیت سے حل ہوسکیں ۔لیگی رہنما خرم دوستگیر نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی شہری کو ملک میں آنے سے نہیں روکا جاسکتا۔ پاسپورٹ کا معاملہ نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…