جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات کے لئے زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

datetime 19  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے زیر حراست ارکان کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ زیر حراست ارکان کی متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر پہنچانے کا بندوست کیا جائے۔چیئرمین نیب اور چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیاگیا۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ شہباز شریف خورشید شاہ ،خواجہ آصف، علی وزیر اور حمزہ شہباز کو متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر تین مارچ کو

پہنچایا جائے۔شہباز شریف اور خورشید شاہ کے 3 مارچ کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے گئے ۔علی وزیر،خواجہ آصف بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔3 مارچ کو پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حاضری یقینی بنانے کا بھی حکم دیدیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام چیف سیکرٹریز اور چیئرمین نیب کو ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن نے کہاکہ ووٹ ڈالنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے،کسی کو حق رائے دہی کے استعمال سے نہیں روکا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…